مینو آئین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جہاں جنت کی سی ترتیب، زیبائش و آرائش ہو۔